Skip to product information
pack 4 skin serums

pack 4 skin serums

Sale price  Rs.8,000.00 Regular price  Rs.12,000.00

🌿 AN Organics bright monster Serum

اپنی جلد کو قدرتی چمک اور تروتازگی دینے کے لیے بنایا گیا، یہ سیرم اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے جو فری ریڈیکلز سے بچاؤ کرتا ہے۔ گلوٹا تھایون جلد کو گہری نوریمنٹ دے کر ڈارک اسپاٹس، فریکلز اور پگمنٹیشن کو کم کرتا ہے، تاکہ آپ کی اسکن نیچرل گلو اور برائٹ لک حاصل کرے۔
✅ برائٹننگ + اینٹی ایجنگ
✅ ڈارک اسپاٹس اور پگمنٹیشن کم کرے
✅ ہیلدی اور یوتھ فل گلو


🌿 AN Organics professional Serum

یہ ہائیڈریٹنگ سیرم آپ کی اسکن کے مائیکرو نیوٹرینٹس کو بیلنس کرتا ہے اور خشکی یا ڈلنس کو ختم کرتا ہے۔ وٹامن بی جلد کو ڈیپ نوریمنٹ دیتا ہے، پرفیکٹ موسچر لاک کر کے اسکن کو نرم و ملائم بناتا ہے۔
✅ ڈرائی اور ڈل اسکن کے لیے بہترین
✅ جلد کی نوریشمنٹ اور سوفٹنس
✅ اسکن بیریئر کو مضبوط کرے


🌿 AN Organics Vitamin C Serum

اپنی اسکن کو نیچرل گلو اور یوتھ فل لک دینے کے لیے بہترین، یہ سیرم کولیجن پروڈکشن کو بوسٹ کرتا ہے۔ وٹامن سی ڈارک سرکلز، پگمنٹیشن اور ڈلنس کو کم کر کے جلد کو چمکدار، برائٹ اور فریش بناتا ہے۔
✅ برائٹننگ + ریڈیانس
✅ ڈارک اسپاٹس اور ڈلنس ختم کرے
✅ کولیجن بوسٹ اور اینٹی ایجن


 Niacinamide Serum

یہ سیرم اوئلی، ایکنی پرون اور انیون اسکن کے لیے آئیڈیل ہے۔ نائیاسینامائیڈ جلد کے ایکسیس آئل کو کنٹرول کرتا ہے، پورز کو ٹائٹ کرتا ہے اور بریک آؤٹس کو کم کرتا ہے۔ اس کے ریگولر استعمال سے اسکن اسمووتھ، کلین اور بیلنسڈ ہو جاتی ہے۔
✅ پورز ٹائٹ کرے
✅ آئل کنٹرول + اینٹی ایکنی
✅ اسکن ٹون بیلنس اور اسموتھنس


 




You may also like